روزنامہ "ایکسپریس" میں ۱۸ اپریل ۲۰۱۰ کو مبشر لقمان کا جو کالم شائع ہوا ہے، اس میں انہوں نے باقاعدہ اقبال جرم کر لیا ہے۔ لکھتے ہیں:
ایک اینکر کی حیثیت سے مجھے اعتراف کرنے دیجیے کہ ہم بسا اوقات مہمان پر احمقانہ قسم کے الزامات عائد کر کے اسے ہتھے سے اکھاڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح مہمان اپنا ضبط کھو بیٹھتا ہے اور انٹرویو لینے والے کے پھندے میں پھنس جاتا ہے۔