Tuesday, October 24, 2017

اسلام اور زندگی

اسلام میں زندگی کے تمام مسائل کا حل بہرحال موجود نہیں ہے۔ اسلام احکام كا مجموعہ ہےsolutions کا نہیں-

Monday, October 23, 2017

مفاہمت یا جدوجہد؟

موجوده سیاسی تناظر میں میں مفاہمت کے ہر گز حق میں نہیں ہوں۔ اسٹبلشمنٹ کے خلاف جدوجہد ہی كی جانی چاہیے، مگر یہ جدوجہد سمجھداری اور سیاسی چا لا کی سے ہونی چاہیے -
لہذا اس وقت مجھے شہباز شریف اور چودھری نثار کے مقابلے میں نواز شریف  کا موقف درست لگتا ہے۔

Sunday, October 22, 2017

امتناع قادیانیت آرڈیننس میں سقم

رانا ثنا اللہ اور قادیانیت

رانا ثناءاللہ نے یہ ہر گز نہیں کہا کہ قادیانی  مسلمان ہیں ۔ یہ سراسر مولویوں کا دھوکا اور جھوٹ ہے۔ رانا صاحب نے یہ کہا ہے کہ ہمارے علما قادیانیوں کو صرف سادہ غیر مسلم نہیں مانتے، بلکہ وہ اس بات پر بھی پابندی  لگانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے دین پر عمل کر سکیں ۔
رانا صاحب نے جو بات کی ہے وہ یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔