رانا ثناءاللہ نے یہ ہر گز نہیں کہا کہ قادیانی مسلمان ہیں ۔ یہ سراسر مولویوں کا دھوکا اور جھوٹ ہے۔ رانا صاحب نے یہ کہا ہے کہ ہمارے علما قادیانیوں کو صرف سادہ غیر مسلم نہیں مانتے، بلکہ وہ اس بات پر بھی پابندی لگانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے دین پر عمل کر سکیں ۔
رانا صاحب نے جو بات کی ہے وہ یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔
No comments:
Post a Comment