Wednesday, December 2, 2009

محمدی یا ابو لہبی؟

ہم اگرچہ مسلمان ہونے کے دعویدار ہیں، مگر ہمارے عزت اور ذلت کے معیارات عموماً محمدی نہیں، ابو لہبی ہیں۔