موجوده سیاسی تناظر میں میں مفاہمت کے ہر گز حق میں نہیں ہوں۔ اسٹبلشمنٹ کے خلاف جدوجہد ہی كی جانی چاہیے، مگر یہ جدوجہد سمجھداری اور سیاسی چا لا کی سے ہونی چاہیے -
لہذا اس وقت مجھے شہباز شریف اور چودھری نثار کے مقابلے میں نواز شریف کا موقف درست لگتا ہے۔
No comments:
Post a Comment