ڈاکٹر اسرار احمد کی وفات پر شائع ہونے والے مضمون میں بی بی سی کے علی سلمان نےڈاکٹر صاحب کے متعلق لکھا ہے کہ"وہ اہل حدیث مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔"
ڈاکٹر صاحب کے متعلق یہ ایسا انکشاف ہے جس کا علم ڈاکٹر صاحب کو بھی جیتے جی نہ ہو سکا۔
ڈاکٹر صاحب کے متعلق یہ ایسا انکشاف ہے جس کا علم ڈاکٹر صاحب کو بھی جیتے جی نہ ہو سکا۔
No comments:
Post a Comment