Sunday, April 4, 2010

باغی

پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وہ بینظیر اور نصرت بھٹو کا ٹرائل نہیں ہونے دے گی۔
جو نظام اس معاملے میں میرے اور نصرت بھٹو میں امتیاز کرے کہ مجھ پر کوئی الزام لگے تو میرا ٹرائل ہو اور نصرت بھٹو پر الزام لگے تو ٹرائل نہ ہو، میں اس نظام کا باغی ہوں۔

No comments:

Post a Comment