ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی کتاب "میرا پاکستان" میں لکھا، "میں سمجھتا ہوں کہ ملا کی جگہ مسجد میں ہے، تم اسے پاکستان کے مقدر کا مالک بنانا چاہتے ہو۔"
اگر یہاں ملا سے مراد دین کاجاہل نمائندہ ہے تواس کی جگہ مسجد میں ہر گز نہیں ہونی چاہیے اور ملا سے مراد اگر عالم ہے ،تو وہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا نائب ہے اور معاشرے کے لیے رول ماڈل ہے۔پاکستان کے مقدر کا مالک عالم ہی کو ہونا چاہیے نا کہ کسی سیاستدان کو، جو اپنے پیشے کے لحاظ سے ہی سازشی، جھوٹا اور دھوکے باز ہوتا ہے۔

No comments:
Post a Comment