Tuesday, April 20, 2010

زوال

ہمارا زوال اب یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ علما کے علم کی گواہی اب صحافی دینے لگے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے ۱۸ اپریل ۲۰۱۰ کے روزنامہ "ایکسپریس" میں،ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے متعلق مبشر لقمان کےشائع ہونے والے کالم کا ایک اقتباس:
میں آپ کو ایک بات مکمل یقین کے ساتھ بتا سکتا ہوں کہ ان کے عقیدے اور ایقان سے قطع نظر وہ بے حد علم والے شخص تھے۔

No comments:

Post a Comment