اسلام میں زندگی کے تمام مسائل کا حل بہرحال موجود نہیں ہے۔ اسلام احکام كا مجموعہ ہےsolutions کا نہیں-
My Brief Blogs
Tuesday, October 24, 2017
Monday, October 23, 2017
مفاہمت یا جدوجہد؟
موجوده سیاسی تناظر میں میں مفاہمت کے ہر گز حق میں نہیں ہوں۔ اسٹبلشمنٹ کے خلاف جدوجہد ہی كی جانی چاہیے، مگر یہ جدوجہد سمجھداری اور سیاسی چا لا کی سے ہونی چاہیے -
لہذا اس وقت مجھے شہباز شریف اور چودھری نثار کے مقابلے میں نواز شریف کا موقف درست لگتا ہے۔
Sunday, October 22, 2017
رانا ثنا اللہ اور قادیانیت
رانا ثناءاللہ نے یہ ہر گز نہیں کہا کہ قادیانی مسلمان ہیں ۔ یہ سراسر مولویوں کا دھوکا اور جھوٹ ہے۔ رانا صاحب نے یہ کہا ہے کہ ہمارے علما قادیانیوں کو صرف سادہ غیر مسلم نہیں مانتے، بلکہ وہ اس بات پر بھی پابندی لگانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے دین پر عمل کر سکیں ۔
رانا صاحب نے جو بات کی ہے وہ یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔
Saturday, November 20, 2010
Modern Christianity
Tuesday, September 28, 2010
Scientists Are Kidding With Us Now
Stephen Hawking in his recent book claimed, "Because there is a law such as gravity, the universe can and will create itself from nothing." It means Ghazals of Meer, Ruba'iyaat of Umer Khayyam and Ragas of Roshan Ara Begum are a product of gravitational force. Scientists are really kidding with us now!
Sunday, August 22, 2010
Subscribe to:
Posts (Atom)