Wednesday, November 25, 2009

قارون کی اولاد

کچھ عرصہ سے اپنے کاروبار کے سلسلے میں مجھے پاکستان کے سرمایہ داروں سے میل جول کا تجربہ ہورہا ہے۔ میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے پاکستان کے سرمایہ داروں کی بڑی اکثریت قارون کی معنوی اولاد ہے۔ 

No comments:

Post a Comment